اردوئے معلیٰ

نعت کا فیض عام کرتے ہیں

نعت کا فیض عام کرتے ہیں

ذکرِ خیر الانام کرتے ہیں

نعت سرکار خود لکھاتے ہیں

ہم تو بس اہتمام کرتے ہیں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ