اردوئے معلیٰ

نورِ یقیں کا بُن دیا ہالا حضور نے

ذہنوں کی تیرگی کو اُجالا حضور نے

خورشیدِ علم و فکر نکالا حضور نے

انسانیت کو نور میں ڈھالا حضور نے

ذرّے مثالِ ماہ چمک دار ہو گئے

ہر تیرگی سے برسَرِ پیکار ہو گئے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات