اردوئے معلیٰ

نوعِ اِنساں کی بہتری کے لیے

آپ آئے ہیں آشتی کے لیے

 

آپ کی زندگی کا ہر لمحہ

راہِ بخشش ہے آدمی کے لیے

 

سارے عالم، نظامِ ارض و سما

یہ بنے ہیں سب آپ ہی کے لیے

 

منتظر ہیں فقط بُلاوے کے

ہم ہیں بے چین حاضری کے لیے

 

جام اِدراک کے پلا دیجے

اب رضاؔ کو بھی آگہی کے لیے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات