نِیلگوں پانی کے ھر گھونٹ سے انکار کِیا
پیاس نے شان سے دریائے طلب پار کِیا
ذائقے سینکڑوں موجود تھے لیکن ھم نے
ھجر کا روزہ تری یاد سے افطار کِیا
نِیلگوں پانی کے ھر گھونٹ سے انکار کِیا
پیاس نے شان سے دریائے طلب پار کِیا
ذائقے سینکڑوں موجود تھے لیکن ھم نے
ھجر کا روزہ تری یاد سے افطار کِیا
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں