نہیں اُن سا کوئی کون و مکاں میں

نہیں اُن سا کوئی کون و مکاں میں

فضاؤں میں زمین و آسماں میں

خدائی کے بھی محبوبِ خدا بھی

قدم اُن کا قلوبِ عاشقاں میں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ