اردوئے معلیٰ

نہیں جھکتے وہ ہر در پر نرالی شان ہوتی ہے

محمد کے غلاموں کی یہی پہچان ہوتی ہے

سکونِ قلب ملتا ہے نبی کا نام لینے سے

انہی کے دم سے ہر مشکل مری آسان ہوتی ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات