اردوئے معلیٰ

نہیں ممکن کہ دنیا لا سکے ان کا کوئی ثانی

دکھائے جیسے اسماعیلؑ نے آدابِ فرزندی

 

سنا جب خواب کا قصہ تو بیٹا یوں ہوا گویا

کرو تعمیل بابا جو بھی ہے حکمِ خداوندی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات