اردوئے معلیٰ

نہ دولت سے ہے، نہ گھر بار سے ہے

نہ اپنوں سے ہے، نہ اغیار سے ہے

شہنشاہ نہ کسی سردار سے ہے

محبت بس مجھے سرکار سے ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ