اردوئے معلیٰ

نہ مثل ہے، بے مثال ہیں آپ

سو کل جہاں میں کمال ہیں آپ

 

امین ایسے کہ مانیں دشمن

ہیں سچ کی عظمت، جلال ہیں آپ

 

حسین یوسف بھی کم نہیں تھے

کمال حسنِ جمال ہیں آپ

 

ہے آپ کی رحمتوں کی برکت

مرا تو ہر دم خیال ہیں آپ

 

سہارا جس کا رہا ہمیشہ

دکھوں کے آگے وہ ڈھال ہیں آپ

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات