اردوئے معلیٰ

نے دینِ ما بجا و نہ دُنیائے ما تمام

از حق گذشتہ ایم و بہ باطل نمی رسیم

 

نہ تو ہمارا دین (ایمان) مکمل اور مناسب ہے

اور نہ ہی ہماری دنیا تمام ہے (دین اور دنیا دونوں

ہی مکمل نہیں ہیں)،ہم حق کو تو چھوڑ چکے ہیں

اور باطل تک بھی (کسی طور) نہیں پہنچتے بلکہ ان

دونوں کے درمیان راستوں ہی میں کہیں بھٹک رہے ہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات