اردوئے معلیٰ

واحسن منک لم ترقط عینی
واجمل منک لم تلد النساء
خلقت مبرائُ من کل عیب
کانک قد خلقت کما تشاء

ترجمہ

پیارے آقا ان آنکھوں نے تجھ سے

زیادہ حسین و جمیل کسی کو نہیں دیکھا اور تجھ

سے زیادہ کامل کسی ماں نے نہیں جنا، آپ ہر

عیب اور نقص سے پاک پیدا فرمائے گئے گویا

خالق نے آپ کی مرضی کے مطابق آپ کو بنایا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات