اردوئے معلیٰ

Search

واہ کیا شانِ مصطفائی ہے

جس کی مداح کبریائی ہے

عشق اُن کا ہے میرا سرمایہ

باقی جو چیز ہے پرائی ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ