ولولہ ہائے شوق ابھریں گے
ان کے بارے میں جتنا سوچیں گے
پھر ملے گی ہمیں وصال کی شام
ذرہ ہائے مدینہ چومیں گے