وہیں پر برق گرتی ہے جہاں اپنا نشیمن ہو
کہاں تک اب بھلا ہم روز شاخِ آشیاں بدلیں
عجب کیا ہے کہ اب کچھ ہم قفس صیاد بن جائیں
قفس والوں سے یہ کہہ دو کہ اندازِ فغاں بدلیں
وہیں پر برق گرتی ہے جہاں اپنا نشیمن ہو
کہاں تک اب بھلا ہم روز شاخِ آشیاں بدلیں
عجب کیا ہے کہ اب کچھ ہم قفس صیاد بن جائیں
قفس والوں سے یہ کہہ دو کہ اندازِ فغاں بدلیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں