وہ شاہِ مرسَلانِ زمن آخری رسول
وہ جس سے سالکوں کو ملیِ منزلِ اصول
گردوں ہے جسکے پائے مبارک کے نیچے پھول
وہ جس کے راستے کی مہ و کہکشاں ہیں دُھول
پیغامِ حق کو لے کے وہ خیر البشر چلے
طائف کی وادیوں کے مقدّر سنور چلے
وہ شاہِ مرسَلانِ زمن آخری رسول
وہ جس سے سالکوں کو ملیِ منزلِ اصول
گردوں ہے جسکے پائے مبارک کے نیچے پھول
وہ جس کے راستے کی مہ و کہکشاں ہیں دُھول
پیغامِ حق کو لے کے وہ خیر البشر چلے
طائف کی وادیوں کے مقدّر سنور چلے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں