اردوئے معلیٰ

Search

وہ مکدر ہوا ہے دل اس کا

کوئی صورت نہیں صفائی کی

ڈوب جانے میں کیا رہا باقی

آپ سے جب کہ آشنائی کی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ