اردوئے معلیٰ

پلا شراب کہ فصلِ بہار ہے ساقی

جنوں کے دور کا کیا اعتبار ہے ساقی

یہ لال لال سی شے جو بھری ہے مینا میں

علاجِ گردشِ لیل و نہار ہے ساقی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات