اردوئے معلیٰ

پُکارا رو کے جب میں نے، جواب آیا صدا کا

بڑا محکم ہے رشتہ، اپنے بندوں سے خدا کا

خدا انسانیت سے اِس قدر جو پیار کرتا ہے

ظفرؔ اعجاز ہے یہ، عشقِ حبیب کِبریا کا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔