پھر آپ نے کہا کہ ’’ یہ مانو خدا ہے ایک
اِس ساری کائنات کا حاجت روا ہے ایک
معبود سب کا ایک ہے مشکل کشا ہے ایک
مولائے آب و آتش و خاک و ہوا ہے ایک
مشہود وہ ہے اور میں اس کا شہید ہوں
میں مصطفی رسولِ خدائے وحید ہوں ‘‘
پھر آپ نے کہا کہ ’’ یہ مانو خدا ہے ایک
اِس ساری کائنات کا حاجت روا ہے ایک
معبود سب کا ایک ہے مشکل کشا ہے ایک
مولائے آب و آتش و خاک و ہوا ہے ایک
مشہود وہ ہے اور میں اس کا شہید ہوں
میں مصطفی رسولِ خدائے وحید ہوں ‘‘
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں