اردوئے معلیٰ

پیدا ہوا رُتوں کی طبیعت میں انقلاب

اللہ کی رحمتوں کا برسنے لگا سحاب

بنجر زمیں کی گود میں کھِلنے لگے گُلاب

افکار کی رگوں میں مچلنے لگا شباب

فاروق کر دیا گیا ابنِ خطابؓ کو

شیرِ خدا کا نام مِلا بو ترابؓ کو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات