اردوئے معلیٰ

Search

چشمِ تو بہ حالِ من، گر نیم نظر خندد

خارم بہ چمن نازد، عیبم بہ ہنر خندد

 

تُو اگر میرے حال پر ایک اُچٹتی

ہوئی نظر بھی ڈال دے تو میرے

کانٹے چمن پر ناز کریں

اور میرے عیب ہنر پر مسکرائیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ