اردوئے معلیٰ

Search

چوپاؤں کا، طیور کا، جنّات کا نبی

ہر عہد، ہر مقام کا، آنات کا نبی

شمس و مہ و نجوم کا، ذرّات کا نبی

وہ شرق و غرب و ارض و سماوات کا نبی

فن کار، فن، شعور، ہُنر اس کے اُمّتی

جذبات، اشک، قلب، نظر اس کے اُمّتی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ