چوں وا نمی کنی گرہے، خود گرہ مشو
ابرو کشادہ باش چو دستت کشادہ نیست
اگر تُو کوئی گرہ کھول نہیں سکتا (کوئی مسئلہ
حل نہیں کر سکتا) تو خود ہی گرہ (مسئلہ) مت
بن جا، اگر تیرا ہاتھ کشادہ نہیں ہے تو کم از کم
کشادہ ابرو (خندہ پیشانی) والا ہی بن جا

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں