چپ چاپ جی رہے ہیں، تماشہ نہیں بنے
اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے
کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس کو
مصری صفت ہوئے ہیں، بتاشہ نہیں بنے
چپ چاپ جی رہے ہیں، تماشہ نہیں بنے
اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے
کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس کو
مصری صفت ہوئے ہیں، بتاشہ نہیں بنے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں