چھوڑیے یہ ودیشی پہناوے
آپ کرتے میں سج رہے ہیں جناب
کیا یہ سرگوشی آپ کی نہیں ہے ؟
کیا مرے کان بج رہے ہیں جناب ؟
چھوڑیے یہ ودیشی پہناوے
آپ کرتے میں سج رہے ہیں جناب
کیا یہ سرگوشی آپ کی نہیں ہے ؟
کیا مرے کان بج رہے ہیں جناب ؟
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں