چیخا پہاڑ ، دشت پکارا ” نہیں نہیں ”
بولا حدِ زمیں کا کنارا ” نہیں نہیں ”
رب نے کسی کو کہہ کے اُتارا ” نہیں نہیں ”
قومِ حجاز بولی دوبارہ ” نہیں نہیں ”
کہنے لگے وہ دِل کی گرہ کھولتے ہوئے
دیکھا ہمیشہ آپ کو سچ بولتے ہوئے
چیخا پہاڑ ، دشت پکارا ” نہیں نہیں ”
بولا حدِ زمیں کا کنارا ” نہیں نہیں ”
رب نے کسی کو کہہ کے اُتارا ” نہیں نہیں ”
قومِ حجاز بولی دوبارہ ” نہیں نہیں ”
کہنے لگے وہ دِل کی گرہ کھولتے ہوئے
دیکھا ہمیشہ آپ کو سچ بولتے ہوئے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں