اردوئے معلیٰ

ڈالی ہے جس نے عفو کی احسان کی طرح

انصاف میں وہ ذات ہے میزان کی طرح

آہنگ میں ہے سورئہ رحمن کی طرح

اس کا ہر ایک فیصلہ قرآن کی طرح

اِس کی کوئی نظیر ، نہ کوئی مثال ہے

وہ شاہکار خالقِ حُسن و جمال ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات