اردوئے معلیٰ

میں خوفِ عصیاں سے
رو کے سویا
جو اپنا دامن
بھگو کے سویا
تو اِک سہانا سا خواب دیکھا
کہ
روزِ محشر ہے
اور
میں ہوں
مدد کو رحمت
تری کھڑی ہے
کرم کی برکھا
برس رہی ہے
گنہ مرے
کاغذی مکاں ہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ