کرتے ہیں جس سے دانش و افکار اکتساب
جس نام کے طفیل دعائیں ہیں مستجاب
ہر سانس جس کی دفترِ انسانیت کا باب
ہر لمحہ جس کی زندگی کا صاحبِ کتاب
خوشبو ہے جس کی بادِ صبا کے سریر پر
کندہ ہے جس کا نام سحر کے ضمیر پر
کرتے ہیں جس سے دانش و افکار اکتساب
جس نام کے طفیل دعائیں ہیں مستجاب
ہر سانس جس کی دفترِ انسانیت کا باب
ہر لمحہ جس کی زندگی کا صاحبِ کتاب
خوشبو ہے جس کی بادِ صبا کے سریر پر
کندہ ہے جس کا نام سحر کے ضمیر پر
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں