کسی کے دل کو دُکھا کر نماز پڑھتے ہو
خدا کرے یہ نمازیں قبول ہوجائیں
تمہارے نام لکھی چٹھیاں تمہارے بعد
نجانے گاؤں میں کس کو وصول ہو جائیں
کسی کے دل کو دُکھا کر نماز پڑھتے ہو
خدا کرے یہ نمازیں قبول ہوجائیں
تمہارے نام لکھی چٹھیاں تمہارے بعد
نجانے گاؤں میں کس کو وصول ہو جائیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں