اردوئے معلیٰ

Search

کسے کز وادیِ عقل و جنوں بیروں کشد خود را

نہ در معمورہ می خندد، نہ در ویرانہ می گرید

 

وہ کہ جو عقل اور جنون کی وادی (تضادات

کی دنیا) سے اپنے آپ کو باہر کھینچ لاتا ہے

وہ پھر نہ آبادیوں میں ہنستا ہے اور نہ ہی ویرانوں

میں روتا ہے، اس کے لیے سب کچھ ایک برابر ہو جاتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ