پہچان نہیں ہے
رنگوں کی مجھ کو
میں اِس نعمت سے عاری ہوں
کیونکہ میں نے اب تک
اُس کے چہرے کی
قوسِ قزح کے رنگوں سے آگے
کوئی رنگ نہیں دیکھا
رنگوں کی مجھ کو
میں اِس نعمت سے عاری ہوں
کیونکہ میں نے اب تک
اُس کے چہرے کی
قوسِ قزح کے رنگوں سے آگے
کوئی رنگ نہیں دیکھا