اردوئے معلیٰ

Search

کلیمے کہ چرخ فلک طور اوست ہمہ نورہا پرتو نور اوست

تو اصل وجود آمدی از نخست دگر ہر چہ موجود شد فرع تست

ندانم کدا میں سخن گویمت کہ والا تیری زانچہ من گویمت

چہ وصفت کند سعدی ناتمام علیک الصلاۃ اے نبی والسلام

ترجمہ:

آپ وہ کلیم ہیں جن کا طور عرش مجید ہے

تمام نور آپ کے نور کے عکس ہیں

آپ ابتدا ہی سے وجود ممکنات کی جڑہیں

آپ کے علاوہ جو بھی موجود ہوا آپ ہی کی شاخ ہے

حضور آپ کی نعت کہنے کے لیے میرے علمی ذخیرہ میں

الفاظ نہیں ہیں میں جو کچھ بھی کہوں نیچے رہ جائے گا

اور آپ کا مقام اس کہیں زیادہ بلند ہے

یارسول اللہ آپ پر صلوۃ و السلام ہو

سعدی بیچارہ آپ کی نعت کیا بیان کرسکتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ