کوئی شاہِ انبیا سا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
کوئی مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا
ہے یقین وارثیؔ کو نہیں شک کوئی ذرا سا
کہ حسینؓ سا نواسہ کبھی تھا نہ ہے نہ ہو گا

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں