اردوئے معلیٰ

Search

کون باتیں کرے تصویروں سے

کون تنہائیاں آباد کرے

زینؔ ہر بار میں ہی یاد آؤں

وہ کبھی خود بھی مجھے یاد کرے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ