کیا تم اک بات مجھے کُھل کے بتا سکتی ہو
ایک بوسے کے لئے کتنا ستا سکتی ہو
ہم گناہگار سے لڑکے ہیں ہمارا کیا ہے
تم فرشتوں کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہو
کیا تم اک بات مجھے کُھل کے بتا سکتی ہو
ایک بوسے کے لئے کتنا ستا سکتی ہو
ہم گناہگار سے لڑکے ہیں ہمارا کیا ہے
تم فرشتوں کو بھی دیوانہ بنا سکتی ہو
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں