اردوئے معلیٰ

کیوں ہاتھ میں لوگوں نے اٹھا رکھے ہیں پتھر

آتا ہے چلا جاتا ہے پھر اپنی جگہ پر

پیسہ ہے کہ نادار کے گھر رکتا نہیں ہے

کیوں ہاتھ میں لوگوں نے اٹھا رکھے ہیں پتھر

پک جائے تو پیڑوں پہ ثمر رکتا نہیں ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ