اردوئے معلیٰ

Search

گر ز غمت شکست دل، رازِ تو فاش کی شود

گنج نہفتہ تر شود، خانہ اگر خراب شد

 

اگر تیرے غم کی وجہ سے (میرا) دل ٹوٹ پھوٹ گیا

اور شکست و ریخت کا شکار ہو گیا تو اِس سے

تیرا (تیرے عشق کا) راز فاش کیسے ہو؟

کیونکہ اگر کوئی گھر یا جگہ ویران ہو جائے

تو وہاں چُھپا خزانہ اور گہرا ہو کر مزید چُھپ جاتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ