اردوئے معلیٰ

Search

گفتی ز جنونِ تو و مجنوں چہ تفاوت

رسوائے تو ام، خواہ کم و خواہ برابر

 

تُو نے پوچھا کہ تیرے جنون اور مجنوں کے

جنون میں کیا فرق ہے؟ (مجھے کیا علم کہ)

مجھے تو تیرے ہی عشق نے رسوا کیا

میں تو تیرا ہی رسوا ہوں، اب چاہے میرا

جنون مجنوں کے جنوں سے کم ہو چاہے برابر

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ