اردوئے معلیٰ

گوشۂ چشم! اور نم ہو جا

اے جہانِ خرد! بہم ہو جا

نعتِ خیرالانام لکھنی ہے

شاخِ دل! آ مرا قلم ہو جا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ