ہر ایک درد کا ماتم مری سرشت نہیں
یہ صرف شعر ہیں احباب ! خود نوشت نہیں
حدودِ وصل میں کیوں پاؤں رکھ نہیں پاتے
تو پھر یہ زندگی شداد کی بہشت نہیں؟
ہر ایک درد کا ماتم مری سرشت نہیں
یہ صرف شعر ہیں احباب ! خود نوشت نہیں
حدودِ وصل میں کیوں پاؤں رکھ نہیں پاتے
تو پھر یہ زندگی شداد کی بہشت نہیں؟
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں