اردوئے معلیٰ

ہر حلقۂ زنجیر کند نالہ بطرزے

فریادِ اسیراں بیک اسلوب نباشد

 

اُن کی زنجیر کا ہر حلقہ (بھی) ایک

الگ اور نئی ہی طرز میں نالہ کرتا ہے

اسیروں کی فریادیں ایک ہی

اسلوب، ایک ہی طرز میں نہیں ہوتیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات