اردوئے معلیٰ

ہر سانس کے ساتھ مدت عمر گھٹی

غفلت شب و روز سامنے سے نہ مٹی

اب وقت اجل بہت قریب آ پہونچا

یہ عمر عزیزؔ کس خرابی سے کٹی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات