ہر مرض کی دوا
وردِ صلِ علیٰ
مدحتِ مصطفیٰ
اک حسیں سلسلہ
میں نے جو کچھ لکھا
سب انھی کی عطا
لمحۂ حاضری
میری پہلی دعا
دو جہاں میں غنی
اُس گلی کے گدا
ہر مرض کی دوا
وردِ صلِ علیٰ
مدحتِ مصطفیٰ
اک حسیں سلسلہ
میں نے جو کچھ لکھا
سب انھی کی عطا
لمحۂ حاضری
میری پہلی دعا
دو جہاں میں غنی
اُس گلی کے گدا
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں