ہم تو انہیں پردے پردے میں مستور و نمایاں دیکھیں گے
کیا وہ بھی اسی صورت ہم کو اے جلوۂ جاناں دیکھیں گے