ہم پہ نظرِ کرم حبیبِ خدا
بے سہارا ہیں ہم حبیبِ خدا
آپ جب سر پہ ہاتھ رکھتے ہیں
درد جاتا ہے تھم حبیبِ خدا