ہوتا ہے ذکرِ پاک زمانے میں چار سو
عشقِ حبیبِ پاک میں مخمور ہے جہاں
تو ہی نہیں ہے وارثیؔ آقا کا مدح خواں
مدحت پہ میرے آقا کی مامور ہے جہاں
ہوتا ہے ذکرِ پاک زمانے میں چار سو
عشقِ حبیبِ پاک میں مخمور ہے جہاں
تو ہی نہیں ہے وارثیؔ آقا کا مدح خواں
مدحت پہ میرے آقا کی مامور ہے جہاں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں