ہیں آپ مصطفی بھی،ہیں آپ مجتبیٰ بھی
اوصاف کیا گِنوں میں، ہیں نورِ کبریا بھی
آصف میں سوچتا ہوں ہو گا وہ وقت کیسا
جب ہوں گے روبرو وہ، اور آئے گی قضا بھی
ہیں آپ مصطفی بھی،ہیں آپ مجتبیٰ بھی
اوصاف کیا گِنوں میں، ہیں نورِ کبریا بھی
آصف میں سوچتا ہوں ہو گا وہ وقت کیسا
جب ہوں گے روبرو وہ، اور آئے گی قضا بھی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں