اردوئے معلیٰ

Search

ہے شہرہ آپ کا سارے جہاں میں

فضاؤں میں، مکان و لامکاں میں

جبیں میری ہے اُن کے آستاں پہ

مری پرواز ہے ہفت آسماں میں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ