ہے مری چشم نم حبیبِ خُدا
نعت ہو گی رقم حبیبِ خُدا
نعت لکھتے ظفرؔ ہے اشک افشاں
ضو فشاں ہے قلم حبیبِ خُدا